ملازمت

ملازمت

سعودی عرب میں بھرتیوں پرپابندی لاکھوں غیرملکی ملازمت سے فارغ

سعودی عرب میں سال رواں کی پہلی ششماہی میں ملازمت سے فارغ ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2206   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

راحیل شریف سے سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 2092   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

داعش کے ہاتھوں موصل میں ہندوستانی شہریوں کے قتل کی مذمت

ہندوستان کی مسلم تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے شہر موصل میں داعش کے ہاتھوں انتالیس ہندوستانی شہریوں کو یرغمال بناکر انہیں قتل کردئے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 902   تاریخ اشاعت : 2018/03/26

امریکہ کی پالیسیاں احمقانہ ہیں صدر ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 643   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں