فسادات

فسادات

ہندوستان: مودی حکومت پر راج ٹھاکرے کا الزام

ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کی قوم پرست اور سخت گیر جماعت مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ نے مرکز میں برسراقتدار مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت پر ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 846   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی

سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 683   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

ہندوستان: ریاست تریپورہ میں فسادات

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے بلونیا ٹاؤن میں روسی انقلاب کے لیڈر لینن کا مجسمہ توڑے جانے پر فسادات بھڑک اٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 645   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں