جنگی جرائم

جنگی جرائم

سوئٹزرلینڈ کی خیانت؛ جنگی جرائم پر خاموشی کے ذریعے انسانی حقوق کی امانت داری سے انحراف

ایران کے خلاف علاقائی جنگ میں امریکہ کے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کے مقابلے میں سوئٹزرلینڈ کی بے عملی اور بے حسی نے جنیوا کے چاروں کنونشنز کے امانت دار کی حیثیت سے اس ملک کی اہلیت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6295   تاریخ اشاعت : 2026/09/30

امریکا اپنے نصف سے زیادہ خطرناک ہتھیار مشرق وسطی پہنچا کر شر پھیلانے کا الزام ایران پر لگارہا ہے، ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اپنے نصف سے زائد خطرناک ہتھیار مشرق وسطی کے بعض ممالک کو فروخت کرکے خطے میں شر پھیلانے کا الزام ایران پر لگا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 759   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ناظرین
احدث الاخبار