فرانسیسی - صفحه 2

فرانسیسی

امریکا کا شام سے نکلنے کا ارادہ نہیں

روس نے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے اور امریکہ کو شام سے نکل جانا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 1314   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز

آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1310   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز

آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1310   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایران سے جنگ کرکے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر نے اپنے دورہ امریکا سے قبل ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہوئے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکا کے وعدوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 1296   تاریخ اشاعت : 2018/04/24

یورپی پارلیمنٹ میں میکرون کے خلاف اور شام پر حملے پر احتجاج

یورپی پارلیمنٹ میں فرانسیسی صدر کے خطاب کے ساتھ ہی یہ پارلیمنٹ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کے خلاف احتجاج کے میدان میں تبدیل ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 1229   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کا فرانسیسی الزام مسترد

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے فرانسیسی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر جارحیت کرنے والوں کو ہتھیاروں کی فراہمی اور الزامات لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 940   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !

ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 794   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً