صحافی

صحافی

فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5593   تاریخ اشاعت : 2022/06/25

صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5494   تاریخ اشاعت : 2022/05/31

مغربی میڈیا کی منافقانہ پالیسی جاری/ فلسطینی صحافی کے قتل پر صہیونی حکومت کا نام نہیں لیا

مغربی میڈیا کی جانب سے صہیونی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطینی نژاد صحافی شیریں ابوعاقلہ پر "خاموشی" اختیار کرنے اور قاتل اسرائيل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5415   تاریخ اشاعت : 2022/05/14

سلامتی کونسل کی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5414   تاریخ اشاعت : 2022/05/14

یورپی یونین کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت

یورپی یونین نے سوئیڈن میں شدت پسند فرد کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5330   تاریخ اشاعت : 2022/04/20

یوکرائن میں فائرنگ سے امریکی صحافی ہلاک ہوگيا

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5196   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ

امریکہ میں ڈیموکریٹ نمائندوں نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کیلئے 2 فارمولا پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4329   تاریخ اشاعت : 2021/03/03

راہبائیں پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے نشانے پر: پوپ

پوپ کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3606   تاریخ اشاعت : 2019/02/07

صحافی مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج

ایران کے پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی امریکا میں غیر قانونی حراست کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3498   تاریخ اشاعت : 2019/01/23

مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری امریکا کی انسانیت سوز ماہیت کا ثبوت

امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف مسلمان صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست ، امریکی حکومت کی انسانیت دشمن ماہیت کی مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3485   تاریخ اشاعت : 2019/01/21

پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری، امریکی دوغلی پالیسی کی واضح مثال

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پریس ٹی وی کی گرفتار صحافی کے ساتھ امریکی حکومت کے برتاو کو عالمی سطح پر امریکہ کے جھوٹے سیاسی کردار کا واضح نمونہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3478   تاریخ اشاعت : 2019/01/20

مرضیہ ہاشمی سے اظہار یکجہتی - آپ کا پیغام ؟

پوری دنیا میں خاتون اینکر مرضیہ ھاشمی سے اظہار یکجہتی کی جا رہی ہے, ایران سمیت دنیا بھر کے آزاد صحافیوں نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ بھی اپنی آواز ہم تک پہچا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3474   تاریخ اشاعت : 2019/01/19

ایران کے ساتھ یورپ کا خصوصی مالیاتی نظام فرانس میں قائم ہو گا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی معاملات کو آسان بنانے کے لئے مجوزہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی آئندہ دو تین ہفتے میں اپنا کام شروع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3468   تاریخ اشاعت : 2019/01/19

مقبول خبریں