غزہ میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

عرب لیگ نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1024
تاریخ اشاعت: 04 April 2018 - 23:57 - 25June 2639

مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، قاہرہ میں عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں غزہ میں یومغزہ میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ الارض اور واپسی مارچ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

واپسی مارچ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ ہزاروں فلسطینیوں نے گزشتہ جمعے کو یوم الارض کے موقع پر اپنے آبائی وطن واپسی کے حق میں وسیع پیمانے مظاہرے کیے تھے جس پر غاصب صیہونی فوجیوں نے حملہ کر دیا تھا۔ اسرائیلی بربریت میں سترہ فلسطینی شہید اور ڈیڑھ ہزار کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً