بچوں سے جنسی زیادتی پوپ فرانسس کی معافی

بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی ۔
خبر کا کوڈ: 1153
تاریخ اشاعت: 12 April 2018 - 18:41 - 03July 2639

بچوں سے جنسی زیادتی پوپ فرانسس کی معافیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، پوپ نے اپنے خط میں کہا کہ سچی اور صحیح معلومات نہ ہونے کے سبب بشپ جوآن بیروس کو پرکھنے میں سنگین غلطی ہوئی۔ پوپ فرانسس نے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے آرچ بشپ کو چلی بھیجا تھا۔

بشپ جوآن بیروس بچوں سے زیادتی کے مجرم پادری فرانڈو کرادیما کے منظور نظر تھے، مجرم پادری کے منظور نظر پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے پوپ نے جوآن بیروس کو 2015 میں بشپ تعینات کیا تھا، پوپ نے زیادتی کو نظر انداز کرنے والے بشپ پر اعتراضات کو بے بنیاد کہہ کر مسترد کردیا تھا۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً