امریکہ کا ایف 16 طیارہ سرنگوں

امریکہ کا ایک ایف 16 طیارہ ریاست ایریزونا Arizona میں سرنگوں ہو کر تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1316
تاریخ اشاعت: 25 April 2018 - 23:29 - 16July 2639

امریکہ کا ایف 16 طیارہ سرنگوںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایف 16 طیارے کے سرنگوں ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے کا پائلٹ محفوظ ہے۔

واضح رہے کہ بدھ 4 اپریل کو بھی امریکہ کا ایف 16 جنگی طیارہ لاس وگاس شہر میں Nellisنیلیس ایر بیس کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً