ریاست

ریاست

نائیجیریا کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 50 افراد ہلاک

نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5511   تاریخ اشاعت : 2022/06/06

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں.
خبر کا کوڈ: 5431   تاریخ اشاعت : 2022/05/17

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید فطر منائی جارہی ہے

خلیج فارس کی عرب ریاستوں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، فطر ، بحرین اور عمان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5370   تاریخ اشاعت : 2022/05/02

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے شہر کولمبیا کے ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5321   تاریخ اشاعت : 2022/04/18

امریکہ میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5259   تاریخ اشاعت : 2022/04/04

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5099   تاریخ اشاعت : 2022/02/17

شمالی کوریا کا پہلا ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5045   تاریخ اشاعت : 2021/09/15

امريکی رياست ٹيکساس میں فائرنگ سے 13 افراد زخمی

امريکی رياست ٹيکساس کے شہر آسٹن ميں فائرنگ کے ايک تازہ واقعہ ميں کم سے کم 13 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4694   تاریخ اشاعت : 2021/06/13

امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4629   تاریخ اشاعت : 2021/05/25

بھارت کی تین ریاستوں میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا

بھارت کی 3 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالہ میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4543   تاریخ اشاعت : 2021/05/03

بھارتی ریاست آسام میں شدید زلزلہ/ زلزلہ کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی

بھارتی ریاست آسام اور بہار میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4525   تاریخ اشاعت : 2021/04/28

امریکہ میں فائرنگ بچی سمیت 3 افراد ہلاک

امریکہ میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4516   تاریخ اشاعت : 2021/04/26

مقبول خبریں