اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید فطر منائی جارہی ہے

خلیج فارس کی عرب ریاستوں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، فطر ، بحرین اور عمان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۳۷۰
تاریخ اشاعت: 23:39 - May 02, 2022

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید فطر منائی جارہی ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خلیج فارس کی عرب ریاستوں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، فطر ، بحرین اور عمان  میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔ ادھر ایران، پاکستان، ہندوستان بنگلہ دیش اور سریلنکا میں کل 3 مئی بروز منگل عید سعید فطر منائي جائےگی۔ دوسری جانب پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں عیدالفطر منگل 3 مئی کو ہوگی۔واضح رہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں بھی آج عیدالفطر منانے کا اعلان کیا گيا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں