ایرانی فضائیہ کے سابق کوآرڈینیشن ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ مسعود جعفری نے کہا ہے کہ قطر کے العدید ایئر بیس پر امریکی دفاعی حصار انتہائی مضبوط ہونے کے باوجود ایرانی فضائیہ کے سوخو-24 طیاروں کے آپریشن کو نہیں روکا جا سکا۔ ان کے مطابق العدید کے گرد موجود فضائی اور بری ڈیفنس سسٹمز کے باوجود ایرانی پائلٹس نے انتہائی خطرناک اور پیچیدہ مشن کامیابی سے انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 6141 تاریخ اشاعت : 2026/08/07
امریکی دہشت گرد فوج کو کسی بھی زمینی کارروائی سے قبل تمام ضروری امکانات کو اپنے مدنظر رکھنا ہوگا کیونکہ غلط محاسبات کی صورت میں اسے بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6137 تاریخ اشاعت : 2026/08/05
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ سینٹکام کی گمراہ کُن ترغیبات سے متاثر ہو کر دو خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکرز نے یہ سمجھا کہ وہ ہماری وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکی قاتل اور دہشت گرد فوج کی فضائی حفاظت میں غیر اعلان شدہ راستے سے غیر محفوظ اور غیر قانونی راستے سے آبنائے ہرمز عبور کر سکتے ہیں، تاہم انہیں نشانہ بنا کر روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6124 تاریخ اشاعت : 2026/07/31
سپریم کمانڈر کے عقیدتی اور سیاسی دفتر کے سیاسی معاون نے حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے جنگ بندی دراصل آبنائے ہرمز پر قبضے کی کارروائی کے لیے ایک جال تھی جو ایرانی مجاہدین کی ثابت قدمی کے باعث ناکام ہو گئی جبکہ ایران کی ذہانت پر مبنی جارحانہ جوابی کارروائیوں نے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 6110 تاریخ اشاعت : 2026/07/28
سپاہ کی بحریہ نے اعلان کیا: آبنائے ہرمز اطلاع ثانی تک اور امریکہ کی مداخلتوں کے خاتمے تک بند رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 6050 تاریخ اشاعت : 2026/07/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے نائب سربراہ نے قطر کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر موجود ہیں اور ہم جنگ بندی کی شقوں کی کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں بلا تردد ضروری اور متناسب اقدام اور ردعمل ظاہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 6017 تاریخ اشاعت : 2026/07/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے نائب سربراہ نے قطر کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر موجود ہیں اور ہم جنگ بندی کی شقوں کی کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں بلا تردد ضروری اور متناسب اقدام اور ردعمل ظاہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 6017 تاریخ اشاعت : 2026/07/01
آرمی کے چیف آف اسٹاف اور کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کا مغربی حصہ، خود آبنائے ہرمز اور خلیجِ فارس مکمل طور پر آئی آر جی سی کی بحریہ کے کنٹرول میں ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کا مشرقی حصہ اور شمالی بحرِ ہند فوج کی بحریہ کے مضبوط کنٹرول میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5969 تاریخ اشاعت : 2026/06/13
تیز رفتار جنگی کشتیاں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی بحری قوت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ کشتیاں علاقائی اور بین الاقوامی پانیوں میں موجود رہ کر ملک کی سلامتی کو یقینی بناتی ہیں اور دشمنوں کو ایران کی سمندری حدود کی خلاف ورزی سے باز رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5948 تاریخ اشاعت : 2026/06/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ فوج کی بحریۂ (نداجا) نے مداخلت کرنے والے اور اشتعال انگیزی پھیلانے والے امریکی جنگی بحری جہازوں کی جانب میزائل اور ڈرون کے ذریعے انتباہی فائرنگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5947 تاریخ اشاعت : 2026/06/06
سپاہ کی بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے گزشتہ شب و روز (۲۴ گھنٹے) میں اس فورس سے اجازت اور ہم آہنگی حاصل کرنے کے بعد آبنائے ہرمز سے ۲۰ تجارتی بحری جہازوں کے گزرنے کی اطلاع دی۔
خبر کا کوڈ: 5931 تاریخ اشاعت : 2026/06/01
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 24 جہازوں نے آبنائے ہرمز کے ذریعے آمد و رفت کی۔
خبر کا کوڈ: 5927 تاریخ اشاعت : 2026/05/30
آئی آر جی سی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آئی آر جی سی کی بحریہ کے تعاون سے 23 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5920 تاریخ اشاعت : 2026/05/28
خاتمالانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا: ایران کی ثابت قدم مسلح افواج تاریخی تلخ تجربات کو دوبارہ دہرائے جانے کی اجازت نہیں دیں گی اور ہر قسم کی جارحیت کے مقابل سخت اور مضبوط جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5907 تاریخ اشاعت : 2026/05/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے تباہ کُن حملوں نے دنیا بھر میں امریکہ کی عسکری ساکھ اور وقار کو شدید نقصان پہنچایا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ اب بیشتر امریکی سیاست دان بھی ایران کے ساتھ جنگ کے مستقل خاتمے کے خواہاں ہیں اور «ڈونلڈ ٹرمپ» سے کہہ رہے ہیں کہ اب بہت ہو چکا۔
خبر کا کوڈ: 5888 تاریخ اشاعت : 2026/05/18
آئی آر جی سی کی بحریہ کے سیاسی معاون نے کہا: اسلامی جمہوریۂ ایران خطے کی تمام نقل و حرکت پر مکمل توجہ اور اقتدار کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنے سمندری حدود اور قومی مفادات پر کسی بھی قسم کی جارحیت یا آنچ آنے کی اجازت نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5879 تاریخ اشاعت : 2026/05/15
ایران-عراق جنگ کے دوران آئی آر جی سی کے کمانڈر رہنے والے میجر جنرل رضائی نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے منصوبے کا ساتھ دینے کے خطرناک نتائج ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5871 تاریخ اشاعت : 2026/05/12
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے خلیج فارس میں دشمن جہازوں کی نگرانی اور تعاقب میں بحریہ کی آبدوزوں کے مشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آبدوزیں، خطرات اور ضروریات کے مطابق آبنائے ہرمز میں مکمل جنگی تیاری کے ساتھ موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5868 تاریخ اشاعت : 2026/05/11
سپاہ پاسداران کی بحریہ کی کمانڈ نے خلیج فارس میں موجود بحری جہازوں کے کپتانوں اور مالکان سے خطاب کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 5855 تاریخ اشاعت : 2026/05/06
مستقبل قریب میں امریکہ اور دیگر غیر ملکی عناصر کے خطے سے انخلا کے بعد، اقوام کی یہ امید اور توقع پوری ہوگی کہ وہ دن آئے جب خلیجِ فارس خطے کے مسلم اقوام کے اتحاد اور یکجہتی کا محور بن کر ابھرے، سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی۔
خبر کا کوڈ: 5841 تاریخ اشاعت : 2026/05/02