02 February 2025

امريکی رياست ٹيکساس میں فائرنگ سے 13 افراد زخمی

امريکی رياست ٹيکساس کے شہر آسٹن ميں فائرنگ کے ايک تازہ واقعہ ميں کم سے کم 13 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۹۴
تاریخ اشاعت: 17:26 - June 13, 2021

امريکی رياست ٹيکساس میں فائرنگ سے 13 افراد زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امريکی رياست ٹيکساس کے شہر آسٹن ميں فائرنگ کے ايک تازہ واقعہ ميں کم سے کم 13 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ہوگیا ہے، جبکہ آسٹن پوليس کے مطابق حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق زخميوں ميں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔  امریکی حکام نے احتياط برتنے کی ہدايات جاری کرتے ہوئے وفاقی تفتيشی بيورو (ايف بی آئی) سے مدد کے ليے رابطہ کر ليا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں