حزب اللہ عراق: امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں

حزب اللہ عراق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1736
تاریخ اشاعت: 01 July 2018 - 22:41 - 23September 2639

حزب اللہ عراق: امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کےشانہ بشانہ کھڑے ہیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ عراق کے ترجمان  جعفر الحسینی نے اعلان کیا ہے کہ  حزب اللہ عراق کے اہلکار امریکہ کے خلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔

حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرکے دہشت گردگروہوں کو پھر مضبوط بنانے کی کوشش کررہا ہے۔

انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے حزب اللہ عراق کے اہلکاروں پر حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے بارے میں حشد العبی کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور اعلی کمانڈروں کے ساتھ مشورے کے بعد اس کا مناسب جواب دیا جائےگا۔

پیغام کا اختتام/
ٹیگس: عراق ، شام ، سرحد ، امریکہ ، حملے
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً