اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام آج ملاقات کریں گے

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ورکنگ لیول اجلاس آج شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۸۶۴
تاریخ اشاعت: 20:26 - July 16, 2018

امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام آج ملاقات کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ورکنگ لیول اجلاس آج شروع ہورہا ہے جس میں 53-1950 کی کوریائی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کے باقیات کی واپسی پر غور کیا جائے گا۔

 اس سے پہلے دونوں ملکوں نے عوامی جمہوریہ کوریا میں تقریباً 53 ہزار امریکی فوجیوں کی تلاش کے لئے کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا تھا جو اپنے گھروں کو کبھی واپس نہیں آئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں