مصر؛ سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 13شدت پسند ہلاک
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، مصر کے شمالی صوبے سینائی میں سیکورٹی فورسز نے ایک جھڑپ میں تیرہ مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
فورسز نے صوبے میں ایک زیر تعمیر مکان پر چھاپہ مارا جہاں موجود شدت پسندوں نے ان پر فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ میں تیرہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
پیغام کا اختتام/
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
