عید الاضحیٰ ایثار و قربانی کی مثال

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2241
تاریخ اشاعت: 22 August 2018 - 15:01 - 13November 2639

عید الاضحیٰ ایثار و قربانی کی مثالمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران،پاکستان اور ہندوستان سمیت چھوٹے بڑے شہروں اور قصبات میں نمازعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے جس میں علمائے کرام فلسفہ قربانی کی اہمیت کواجاگر کریں گے  جب کہ نماز عید کی ادائیگی کے بعد امت مسلمہ کی یکجہتی، سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی، جس کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے الله کی راہ میں جانوروں کی قربانی کی جائے گی۔

عید الاضحٰی کے موقع پر پاکستان میں  سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت مساجد  اور عید گاہوں کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً