حرم نبوی(ص) کے بیرون صحن میں فائرنگ کرنے والا گرفتار

مسجد نبوی کے بیرون صحن میں ایک شخص نے ہوائی فائرنگ شروع کردی۔
خبر کا کوڈ: 2487
تاریخ اشاعت: 16 September 2018 - 13:52 - 07December 2639

حرم نبوی(ص) کے بیرون صحن میں فائرنگ کرنے والا گرفتارمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، مسجد نبوی شریف فورس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا نفسیاتی مریض بتایا جاتا ہے۔ اس کے پاس پسٹل تھی جس سے وہ فائرنگ کر رہا تھا۔ گرفتار شدہ شخص کی عمر42سال بتائی جاتی ہے۔

سیکیورٹی فورس نے اسے مدینہ منورہ مرکزی علاقہ کی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفتیش مکمل ہونے کے بعد تفصیلات سے آگاہ کردیا جائے گا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں