ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے: برطانیہ

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2583
تاریخ اشاعت: 24 September 2018 - 10:28 - 15December 2639

ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے: برطانیہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے اقوام متحدہ کی جوہری توانائی ایجنسی بھی ایران کے جوہری معاہدے کی پاسداری کی تصدیق کر چکی ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً