اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت اور دفاع جزء ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۷۰۳
تاریخ اشاعت: 9:43 - October 03, 2018

وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے،علامہ راجہ ناصر عباسمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت منعقدہ مرکز ی کابینہ کے اجلاس میں بھارت کے جارحانہ عزائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملکی سلامتی و دفاع کے لئےہر قسم کی قربانی دینے کا اعادہ بھی کیا گیا۔

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت سمیت کسی بھی استعماری طاقت کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دینگے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں