16 October 2024

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۲۷۶۳
تاریخ اشاعت: 21:20 - October 09, 2018

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق علی لاریجانی یوروشیا یونین کے تیسرے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہنچے ہیں۔

اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ بھی دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے یں تبادلہ خیال کریں گے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں