قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، قطر ایئرویز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
قطر ایئر ویز کے ڈائریکٹراکبر الباکرکا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
انہوں نے کہا کہ قطر اور ایران کے درمیان ماضی کی طرح پروازوں کا سلسلہ قائم رہےگا اور امریکی پابندیوں سے اس پر کوئی اثر نہیں پڑےگا۔
پیغام کا اختتام/
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
