اہواز حملے کا ماسٹر مائنڈ عراق میں ہلاک

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پبلک ریلیشن کے بیان کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے آپریشن میں 22 ستمبر کو ایرانی شہر اہواز میں ہونے والے سفاک دہشتگردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور سرغنہ ابوضحی ہلاک ہوگیا.
خبر کا کوڈ: 2827
تاریخ اشاعت: 17 October 2018 - 11:21 - 07January 2640

اہواز حملے کا ماسٹر مائنڈ عراق میں ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پاسداران انقلاب فورس (IRGC) کے بیان میں آیا ہے کہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں دیالہ کے علاقے میں دہشتگرد اور اہواز حملے کا ماسٹر مائنڈ ابوضحی اپنے 4 دہشتگرد ساتھیوں کےہمراہ ہلاک  ہو گیا۔

واضح رہے کہ اہواز میں 22 ستمبر کو یوم دفاع مقدس کی پریڈ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 25 افراد شہید اور 60 زخمی ہو ئے تھے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً