مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔
وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کسی پڑوسی ملک میں امریکی اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کا دعوی بے بنیاد اور من گھرٹ ہے.
واضح رہے کہ ایرانی پارلمنٹ کے رکن جواد کریمی قدوسی نے امریکی حکام سے مذاکرات کی بات کی تھی۔
پیغام کا اختتام/