امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ ترجمان نے امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہوں کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2893
تاریخ اشاعت: 27 October 2018 - 19:59 - 17January 2640

امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ایرانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔

 وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کسی پڑوسی ملک میں امریکی اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کا دعوی بے بنیاد اور من گھرٹ ہے.

واضح رہے کہ ایرانی پارلمنٹ کے  رکن جواد کریمی قدوسی نے امریکی حکام سے مذاکرات کی بات کی تھی۔

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً