جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کا اعلان

ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ملکی ماہرین کی تیار کردہ آبدوز، تباہ کن بحری جہاز اور جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3250
تاریخ اشاعت: 23 December 2018 - 23:50 - 13March 2640

جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ بات ایرانی فوج کے کو آرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔ ان  کا کہنا تھا کہ ایران، اعلی دفاعی طاقت کا مالک ہے اور ملک کی مسلح افواج ماضی کی مانند ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی پوری توانائی رکھتی ہیں۔

ایرانی فوج کے کوآرڈینیٹر نے واضح کیا کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کو ملکی سرحدوں میں، پر مارنے کی بھی اجازت نہیں دیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی برکت سے ایران نے دفاعی میدان میں بے پناہ ترقی کی ہے اور انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر جدید ترین جنگی آلات کی نمائش بھی کی جائے 

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً