جدید ترین دفا‏‏عی آلات کی رونمائی

ایران کی بری فوج نے ملکی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین دفاعی آلات اور مشینوں کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3835
تاریخ اشاعت: 20 April 2019 - 15:54 - 11July 2640

جدید ترین دفا‏‏عی آلات کی رونمائیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل نوذر نعمتی نے ایک تقریب کے دوران مذکورہ دفاعی آلات کی رونمائی کی۔

اسمارٹ ملٹی روٹر بمبار سسٹم، جال پھینکنے والا ڈرون، ایٹامک پلازما اسپیکٹرو میٹر اور دوسرے دفاعی آلات شامل ہیں۔

یہ تمام آلات ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین نے اندرونی وسائل سے کام لیتے ہوئے تیار کیے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایات کے پیش نظر ملکی دفاعی توانائی کی تقویت مسلح افواج کی پہلی ترجیحات میں شامل ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً