مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ محمد اسلامی اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق رمدان سرحد ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع دشتیاری میں و اقع ہے۔اس سرحد سے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائےگا۔