16 October 2024

رہبر معظم انقلاب اسلامی 8 جنوری کوعوام سے براہ راست خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 8 جنوری کو 19 دی کی مناسبت سے عوام سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۰۹۸
تاریخ اشاعت: 3:18 - January 07, 2021

رہبر معظم انقلاب اسلامی 8 جنوری کوعوام سے براہ راست خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 8 جنوری کو 19 دی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی بروز جمعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔ 19 دی کی مناسبت سے ہر سال عوام کی موجودگی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی خطاب کرتے تھے لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ عوامی اجتماع کے بغیر ٹی وی چينل کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں