طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے میں مصمم نظر آتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مصمم نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4189
تاریخ اشاعت: 28 January 2021 - 23:09 - 17April 2642

طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے میں مصمم نظر آتے ہیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا ایک اعلی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران کے دورے پر ہے جہاں طالبان کے وفد نے ایران کی وزارت خآرجہ کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے علاوہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مصمم نظر آتے ہیں۔

شمخانی نے کہا کہ جو لوگ 13 برس تک گوانتاناموجیل میں امریکیوں کے شکنجے میں رہے ہیں انھوں نے خطے میں امریکہ کا مقابلہ کرنے کا عزم ترک نہیں کیا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً