اپ ڈیٹ: 04 August 2021 - 19:45
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر بھارت کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۲۱۱
تاریخ اشاعت: 19:16 - February 02, 2021

ایران کے وزیر دفاع ہندوستان کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈئر جنرل امیر حاتمی بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی سرکاری دعوت پر بھارت کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل امیر حاتمی بھارت کے دورے کے دوران بھارت کے وزیر دفاع سمیت بھارت کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزیر دفاع جنرل حاتمی بھارت میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزراء دفاع کے اجلاس میں بھی شرکت اور خطاب کریں گے۔ ایرانی وزیر دفاع بنگلور میں فضائی وسائل کی نمائشگاہ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں