ایرانی سپریم لیڈر:

اگر دوسری طرف عمل کرے تو ہم بھی عمل کریں گے؛الفاظ بیکار ہیں

ایرانی سپریم لیڈر نے جوہری معاہدے کے بارے میں فرمایا کہ" الفاظ کا کوئی فائدہ نہیں ہے؛ اس بار صرف عملی اقدام۔ اگر دوسری طرف عمل کرے تو ہم بھی عمل کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4270
تاریخ اشاعت: 17 February 2021 - 14:20 - 07May 2642

اگر دوسری طرف عمل کرے تو ہم بھی عمل کریں گے؛الفاظ بیکار ہیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ان خیالات کا اظہار آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ ایک ویڈیو کانفرنس میں تبریز کے انقلابی عوام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت سارے اچھے الفاظ اور وعدے سنے ہیں جن کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور عملی طور پر ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں