اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۲۸۵
تاریخ اشاعت: 16:56 - February 21, 2021

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے کاظم غریب آبادی نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹررفائل گروسی تہران پہنچ گئے ہیں۔ تہران میں ایران کی ایٹمی ایجنسی کے معاون بہروز کمالوندی نے اس کا استقبال کیا۔ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایرانی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں