خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4290
تاریخ اشاعت: 22 February 2021 - 12:26 - 12May 2642

خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ انجام پذیر ہوگی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً