صیہونی فوجیوں نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

صیہونی حکومت کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4521
تاریخ اشاعت: 27 April 2021 - 15:21 - 18July 2642

صیہونی فوجیوں نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 روزہد ار فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ مغربی پٹی میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے خلاف شدید جھڑپ ہوئی ، اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس اور ربڑ ک گولیوں کا استعمال کیا ۔ذرائع کے مطابق گذشتہ مہینے میں بھی اسرائیلی فوج نے 134 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا تھا۔ ان فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم و خطا گرفتار کیا گیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً