اپ ڈیٹ: 19 June 2021 - 17:12
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار یوم معلم کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۵۳۳
تاریخ اشاعت: 17:55 - May 01, 2021

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل اتوار کو عوام سے خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار لیبر دن اور یوم معلم کی مناسبت سےعوام سے خطاب کریں گے۔ رہبر معظم کا خطاب مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 6 بجے کو ایران کے مختلف ٹیوی چینلوں سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں