اپ ڈیٹ: 18 June 2021 - 22:30
اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے نائب چیئرمین نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۵۴۵
تاریخ اشاعت: 18:13 - May 03, 2021

رہبر معظم انقلاب اسلامی عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے نائب چیئرمین نصرت اللہ لطفی نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر قدس کا عالمی دن آن لائن منایا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ اورعالمی یوم قدس کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے مختلف ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی شدت کے پیش نظر اس سال بھی گذشتہ سال کی طرح ریلیوں کا اہتمام نہیں کیا جائےگا۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں