اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۰۱
تاریخ اشاعت: 23:54 - May 18, 2021

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس  طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔ اجلاس  الجیریا اور نائجر کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے صدر وولکن بوزکیر  نے اجلاس بلانے کی تصدیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ ایک ہفتے سے جاری اسرائیل کی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 200 سے زائد ہوچکی ہے، شہداء میں 58 بچے اور 34 خواتین بھی شامل ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں