اپ ڈیٹ: 29 July 2021 - 03:34
یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے الجوف میں سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۱۹
تاریخ اشاعت: 18:56 - May 23, 2021

یمنی فورسز نے سعودی حکومت کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے الجوف میں سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کا جاسوس ڈرون الجوف کے آسمان پر گشت کررہا تھا ، جسے یمنی فورسز نے تباہ کردیا ہے۔ یمنی فوج کے ترجما ن نے کہا کہ سعودی عرب کے ڈرون کو ایسے میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کی ابھی تک رونمائی نہیں کی گئي ہے۔ یمنی فوج اس سے قبل بھی متعدد سعودی جاسوس طیاروں کو سرنگوں کرچکی ہے۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں