16 October 2024

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل کیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۳۵
تاریخ اشاعت: 19:00 - May 26, 2021

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل کیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ آن لائن پروگرام میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر پارلیمنٹ کی ایک سالہ کارکردگی کے بارے میں رپورٹ پیش کریں گے۔ یہ پروگرام حسب معمول گذشتہ برسوں میں بھی خرداد مہینے کے پہلے ایام میں ایران کی پہلی پارلیمنٹ کے آغاز کیم ناسبت سے بھی منعقد ہوتا رہا ہے۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے یہ پروگرام آن لائن منعقد کیا جارہا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں