اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایرانی عدلیہ کے سربراہ صوبہ ایلام پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای صوبہ ایلام پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۳۱
تاریخ اشاعت: 20:40 - July 15, 2021

ایرانی عدلیہ کے سربراہ صوبہ ایلام پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای صوبہ ایلام پہنچ گئے ہیں ، جہاں ایلام کے شہداء ايئر پورٹ میں صوبائی حکام نے ان کا استقبال اور خیر مقدم کیا۔ محسنی اژہ ای اس سفر میں صوبہ ایلام کے ججوں، اہلکاروں اور میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اور صوبہ کی اعلی عدلیہ کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور عدلیہ سے متعلق مسائل اور مشکلات کا جائزہ لیں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں