02 February 2025

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۳۴
تاریخ اشاعت: 17:56 - July 17, 2021

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مرحوم حکیمی نے اپنی عمر آزادی، تقوی اور پرہیز گاری میں بسر کی ۔ اللہ تعالی مرحوم پر رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں