مقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور مذہبی مقامات پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
پاکستانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ پر ہونے والے حملے کے خلاف دنیا کو سخت ایکشن لینا ہوگا، پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔