02 February 2025
قائد معظم کی موجودگی میں:

ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: ۴۸۹۱
تاریخ اشاعت: 18:04 - August 01, 2021

ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی

یہ تقریب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ منعقد کی جائےگی۔ اس تقریب میں قائد معظم انقلاب اسلامی قانون کے مطابق ایران کے نئے صدر کو صدارت کے عہدے پر منصوب کریں گے۔ صدارتی تنفیذ اور تقرری کی تقریب منگل کے دن صبح 10 بجکر 30 منٹ پر ایران کے ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا سے براہ راست نشر کی جائےگی۔

اس تقریب میں وزیر داخلہ انتخابات کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کریں گے اور حکم تنفیذ کی قرائت اورنئے صدرسید ابراہیم رئیسی کے مختصر بیان کے بعد قائد معظم انقلاب اسلامی خطاب کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں