قائد معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دوسری مجلس عزا منعقد

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور کربلا والوں کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4949
تاریخ اشاعت: 17 August 2021 - 18:32 - 08November 2642

قائد معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دوسری مجلس عزا منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور کربلا والوں کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کیا اور فضآئیل و مصائب اہلبیت (ع) بیان کئے۔ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی کورونا وائرس کی روک تھام اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی اعلی قومی کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی روشنی میں مجالس عزا میں عوام کو دعوت نہیں دی گئی ۔ مجالس عزا کا سلسلہ محرم الحرام کی بارہویں شب تک جاری رہےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً