قائد معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4955
تاریخ اشاعت: 21 August 2021 - 17:34 - 12November 2642

قائد معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم  انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین عالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان اللہ تعالی کی عبادت اور بندگی کے ذریعہ دینداری کی حفاظت اور خطاؤں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عاقبت بخیر ہونے کے لئے انسان کو اسلامی دستورات پر درست اور ٹھیک عمل کرنا چاہیے اور اللہ تعالی کے اوامر پر درست عمل کرنا چاہیے۔ حجۃ الاسلام عالی نے کہا کہ حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ان کے پیغام کو آگے بڑھایا۔  حجۃ الاسلام شحیطاط نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی اورمصائب  پیش کئے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً