قائد معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۹۵۹
تاریخ اشاعت: 18:05 - August 21, 2021

قائد معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید کمال  فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ قائد معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اصفہان کے علماء، عوام اور مرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔

قائد معظم انقلاب اسلامی نے ملکی اور غیر ملکی سطح پر مرحوم کی ثقافتی خدمات کو گرانقدر قراردیتے ہوئے فرمایا:مرحوم نے بین الاقوامی سطح پر معارف اسلامی کے فروغ میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں