ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر مازندران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5054
تاریخ اشاعت: 16 September 2021 - 17:41 - 07December 2642

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر مازندران پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صوبائي حکام نے ساری ايئر پورٹ پر قالیباف کا استقبال کیا۔ ایرانی اسپیکر ایک روزہ دورے کے دوران بہشہر اور محمود آباد میں شہداء کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کریں گے اور صوبہ کے بعض صنعتی اور اقتصادی منصوبوں کا بھی قریب سے جائزہ لیں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً