16 October 2024

معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: سافٹ ویئر ہر ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور حیاتی وسائل میں شمار ہوتا ہے۔ معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۰۸۳
تاریخ اشاعت: 15:11 - February 13, 2022

معیاری مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں ایرانی سافٹ ویئر تیار کرنے والوں کے اقدام پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے  فرمایا: سافٹ ویئر ہر ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور حیاتی وسائل میں شمار ہوتی ہے۔ معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے۔ قائد معظم انقلاب اسلامی نے ملک میں سافٹ ویئر تیار کرنے والے اداروں کے اقدام کو کامیاب اقدام قراردیتے ہوئے فرمایا: میں بہت ہی خوشحال ہوں اور اللہ تعالی سے اس راہ میں ان کی کامیابی اور کامرانی کی دعا کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ ۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں