قائد معظم انقلاب اسلامی سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں کی ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں نےملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۵۱۸۳
تاریخ اشاعت: 14:43 - March 10, 2022

قائد معظم انقلاب اسلامی سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں نےملاقات کی۔ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اور طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ انجام پذیر ہوئی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں