قائد معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے ناتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5208
تاریخ اشاعت: 16 March 2022 - 16:40 - 06June 2643

قائد معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

قائد معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ علوی گرگانی کے اہلخانہ، حوزات علمیہ ، گلستان کے عوام اور مرحوم کے شاگردوں کو تعزيت اورتسلیت پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کا آج سہ پہر کو قم کے شہید بہشتی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگيا۔ مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کا شمار قم کے مراجع میں ہوتا تھا۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً